بحرین میں دوطرفہ سربراہی اجلاس کے دوران کیتھولک چرچ کے پوپ اور شیخ الازہر، سربراہ مسلم کونسل آف ایلڈرز کے درمیان تحائف کا تبادلہ
امام الطیب نے پوپ فرانسس کو انسانی بھائی چارے کی دستاویز کے ایک حصے کی پینٹنگ پیش کی۔ پوپ فرانسس نے امام الطیب کو "انسانی بھائی چارے” کے اظہار کے طور پر "زیتون کے درخت” کا مجسمہ پیش کیا۔ امام الاکبر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف ، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈر، اور کیتھولک […]










