پریس ریلیز

مسلم کونسل آف ایلڈرز الجزائر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے متاثرین سے تعزیت کرتی ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، عوامی جمہوریہ الجزائر کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، جہاں ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز […]

مسلم کونسل آف ایلڈرز الجزائر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے متاثرین سے تعزیت کرتی ہے Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مشرقی مقبوضہ القدس میں "E1” آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں قابض اسرائیل کی جانب سے جاری غیر قانونی آبادکاری پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے مشرقی مقبوضہ القدس میں "E1” آبادکاری منصوبے اور اس سے متعلق دیگر آبادکاری سرگرمیوں کو مکمل طور پر مسترد

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مشرقی مقبوضہ القدس میں "E1” آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتیہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز نے اس بات پر زور

مسلم کونسل آف ایلڈرز، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتیہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، زمبابوے سے جھیل کاریبا میں کشتی حادثے کے متاثرین پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، جمہوریہ زمبابوے میں جھیل کاریبا میں مسافر فیری کے ڈوبنے کے حادثے میں جاں بحق، زخمی اور لاپتہ ہونے والے درجنوں افراد کے حوالے سے دلی تعزیت اور گہرے افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف

مسلم کونسل آف ایلڈرز، زمبابوے سے جھیل کاریبا میں کشتی حادثے کے متاثرین پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کا انڈونیشیا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ متاثرین سے تعزیت

muslim council of elders condemn indonesia earth-quake

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، جمہوریہ انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لیے اپنی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ اس زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں، جبکہ بڑے پیمانے پر مالی

مسلم کونسل آف ایلڈرز کا انڈونیشیا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ متاثرین سے تعزیت Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مصر سے اسماعیلیہ گورنریٹ کے حادثے کے متاثرین پر اظہارِ تعزیت کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز اسماعیلیہ گورنریٹ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے جمہوریہ مصر، اس کی قیادت، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز اس المناک واقعے پر جمہوریہ مصر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مصر سے اسماعیلیہ گورنریٹ کے حادثے کے متاثرین پر اظہارِ تعزیت کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مغربی کنارے کے دیہات پر آبادکاروں کے حملوں اور طولکرم میں مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد دیہات پر اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ان حملوں میں تازہ ترین واقعہ طولکرم شہر میں ایک مسجد کو نذرِ

مسلم کونسل آف ایلڈرز، مغربی کنارے کے دیہات پر آبادکاروں کے حملوں اور طولکرم میں مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کینیڈا میں مسلمان خاتون پر نسل پرستانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے خبردار کرتا ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، کینیڈا کے شہر مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پر ہونے والے نسل پرستانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ خاتون کو اپنے سات سالہ بیٹے کے سامنے نسل پرستانہ اور توہین آمیز الفاظ کا

مسلم کونسل آف ایلڈرز کینیڈا میں مسلمان خاتون پر نسل پرستانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے خبردار کرتا ہے Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز بحرین، کویت اور ہاشمی مملکتِ اردن پر ایرانی حملوں کے دوبارہ آغاز کی شدید مذمت کرتا ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، مملکتِ بحرین، ریاستِ کویت اور ہاشمی مملکتِ اردن کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے والے ایرانی جارحانہ حملوں کے دوبارہ آغاز کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔کونسل نے اس بات پر زور

مسلم کونسل آف ایلڈرز بحرین، کویت اور ہاشمی مملکتِ اردن پر ایرانی حملوں کے دوبارہ آغاز کی شدید مذمت کرتا ہے Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز سعودی عرب کے خلاف حوثی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، مملکتِ سعودی عرب کے خلاف حوثی جماعت کے بیانات اور سمندری جہاز رانی کو نشانہ بنانے والی دھمکیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز اس بات پر زور دیتی ہے کہ

مسلم کونسل آف ایلڈرز سعودی عرب کے خلاف حوثی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ Read More »