مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے الازہر الشریف کو اُس کے قیام کے 1086 برس مکمل ہونے پر مبارک باد…اور اس بات کی توثیق کہ الازہر: علم، اعتدال اور امنِ عالم کی ایک درخشاں منارہ ہے
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی سربراہی میں، الازہر الشریف کے تمام علماء، طلبہ، فارغ التحصیل افراد اور دنیا بھر میں اس سے محبت رکھنے والوں کو الازہر کے قیام کے 1086 ہجری سال مکمل ہونے پر دلی مبارک باد پیش […]










