شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے روم میں عالمی سربراہی اجلاس ‘امن قائم کرنے کے لیے ہمت پیدا کرنا’ کے افتتاح میں شرکت کی جس میں اطالوی صدر، بیلجیم کی ملکہ اور دنیا بھر کے مذہبی رہنما شامل ہیں۔
شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز: مظالم کے سامنے انسانی ضمیر کا ثابت قدم رہنا انسانیت کی آخری امید ہے۔شیخ الأزہر: میں دنیا کے آزاد اور شریف لوگوں کے موقف کی قدر کرتا ہوں جن کی آوازیں غزہ کے قتل عام کی مذمت کے لیے کانپ اُٹھیں، جس نے انسان کے دل کو رلا […]









