مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل قازقستان میں منعقدہ مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران جس کا موضوع ہے”بعد از کرونا وبا انسانیت کی روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار۔”
قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران .. مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام نے اس بات کی تصدیق کی کہ انسانی برادری کی دستاویز نے ایک ایسی امید پيدا كى جس کا مقصد عالمی امن اور بقائے باہمی ہے، کیونکہ اس کو دو اہم ترین […]






