بروز پیر امام الاکبر کازاخستان میں عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کے لئے روانہ ہوں گے۔
آج بروز پیر، امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز عالمی اور روایتی مذهبى رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد جس میں وزیر اوقاف، الازہر یونیورسٹی کے چانسلر، اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل شامل ہیں کے ہمراہ […]










