امام الاکبر شیخ الازہر الشریف ڈاکٹر احمد الطیب، نے قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اپنی رہائش گاہ پر سیکرٹری جنرل ” مذاہب برائے امن” ڈاکٹر عزہ کرم سے ملاقات كى.
ملاقات کے آغاز میں ڈاکٹر عزہ کرم نے مکالمے کے کلچر کو فروغ دینے اور بھائی چارے اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے کے لیے ریلیجنز فار پیس تنظیم کی کوششوں سے امام الاکبر كو آگاه كيا، اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ الازہر اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے ساتھ شراکت داری […]










