مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل اور ملائیشیا کے وزیرمذہبی امور کی ملاقات مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل، چانسلرمحمد عبدالسلام، اور ملائیشیا کے وزیرمذہبی امورعزت مآب داتو ادریس بن احمد نے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے پیروکاروں کے درمیان مکالمے کی ثقافت کو پھیلانے اور انسانی بھائی چارے کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران، […]





