شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، کا ڈنمارک کی وزیر اعظم کو پیغام: دوسروں کے مقدسات اور ان کی مذہبی علامتوں کی خلاف ورزی پر اظہار رائے کی آزادی ختم ہو جاتی ہے
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز نے اپنے آفس میں ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹ فریڈرکسن سے ملاقات کی اور مشترکہ تعاون کے طریقوں اور سب سے نمایاں عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ امام اکبر نے کہا آج دنیا کو مذہب کی آواز کی اشد […]










