عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پر: مسلم کونسل آف ایلڈرز کا مہاجرین کے تحفظ اور ان کی عزت کے لیے عالمی یکجہتی بڑھانے کا مطالبہ
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، زور دیا ہے کہ مہاجرین کا مسئلہ موجودہ دنیا کو درپیش سب سے بڑے انسانی چیلنجز میں سے ایک ہے، جس کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔ لاکھوں […]










