مسلم کونسل آف ایلڈرز نئے سال 2026 کی آمد پر عرب اور امّت مسلمہ اور پوری دنیا کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں ، عرب اور امّت مسلمہ اور پوری انسانیت کو نئے سال 2026 کی آمد پر مبارکباد پیش کرتی ہے، اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہے کہ یہ سال امن، باہمی سمجھ بوجھ، بقائے باہمی اور مشترکہ انسانی […]









