ایک ٹیلیفونک گفتگو کے دوران… شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید نے مکالمے اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کے فروغ کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا
ایک ٹیلیفونک رابطے میں، متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، اور فضيلت مآب امام أكبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے امارات کے متعلقہ اداروں اور الازہر شریف کے درمیان مشترکہ اقدامات پر گفتگو کی، – خصوصاً مختلف اقوام اور ثقافتوں کے درمیان […]










