انڈونیشیا کے پارلیمنٹ کی اسپیکر نے شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا اور خواتین کے مسائل پر اسلام کے موقف کو واضح کرنے اور مسلسل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
انڈونیشیا کے پارلیمنٹ کی اسپیکر: شیخ الازہر کا انڈونیشین پارلیمنٹ کا دورہ انڈونیشی خواتین کی حمایت ہے نڈونیشیا کے پارلیمنٹ کی اسپیکر: ہم اپنے ملک میں اعتدال اور تکثیریت کو برقرار رکھنے کے لیے الازہر پر انحصار کرتے ہیں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز: انڈونیشیا تکثیریت، مذہبی رواداری اور سماجی امن کی ایک […]










