مسلم کونسل آف ایلڈرز کی طرف سے عرب اور مسلم اُمہ کو نئے اسلامی سال اور ہجرت نبوی کی مبارکباد
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز اس موقع پر عرب اور مسلم اُمہ بشمول بادشاہوں، شہزادوں، قائدین اور عوام کو نئے اسلامی اور ہجرت نبوی کی یاد کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ کونسل اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ وہ اس […]










