مسلم کونسل آف ایلڈرز نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو، میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی صدارت میں صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز ایسی دہشت گردانہ کارروائیوں […]










