رومانیہ کے شہزادہ رادو سے ملاقات کے موقع پر، شیخِ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے کہا:آج کی دنیا کو مشرق اور مغرب کے درمیان نفرت اور کشیدگی کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اقوام کے باہمی قریب آنے کی شدید ضرورت ہے۔
بروز جمعرات کی صبح، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف نے شاہی عالی جناب رومانیہ کے شہزادہ رادو کا استقبال کیا۔ اس ملاقات کا مقصد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔ فضیلت مآب امامِ اکبر نے کہا کہ آج ہم سب کو پہلے سے










