مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے امن اور انسانی بھائی چارے کے فروغ میں انصاف کے اداروں کے کردار پر زور دیا۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل مشیر محمد عبدالسلام نے بروز جمعہ ابوظہبی میں کونسل کے صدر دفتر میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر جناب کریم احمد خان سے ملاقات کی۔ اور دونوں فریقوں نے مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں، بین الاقوامی قانون کے متنوع ورثے اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ […]










