امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز موکا طوفان سے متاثر ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، رخائن کے علاقه میں جس سے سینکڑوں افراد ہلاک اور بے گھر ہوئے اور درجنوں مکانات تباہ ہوئے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ میانمار اور بنگلہ دیش میں انے والے اس طوفان سے متاثرہ روہنگیا مسلمانوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ جس سے عمارتیں تباہ ہوئیں، سڑکیں ڈوب گیں اور رخائن کے علاقہ میں ایک بہت بڑے حصے میں مواصلاتی خلل پیدا ہوہ ۔ جہاں ہزاروں بے گھر روہنگیا مسلمان پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں۔
