مسلم کونسل اف ایلڈرز، ویٹیکن اور COP28 کانفرنس کی صدارت نے ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مذہبی اداروں اور مذہبی رہنماؤں کو شامل کرنے کے لیے ایک اقدام شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
کیتھولک چرچ کے پوپ فرانسس نے پیر 29 مئی کومسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل، مشیر محمد عبدالسلام اور عزت مآب سفیر ماجد السویدی، Cop 28 اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی صدارت کے ڈائریکٹر جنرل اور خصوصی نمائندے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی تیاری […]










