مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے متحدہ عرب امارات میں ازبکستان کے سفیر سے ملاقات کی اور بین المذاہب مکالمے میں نوجوانوں کے کردار کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل مشیر محمد عبدالسلام نے ابوظہبی میں کونسل کے صدر دفتر میں متحدہ عرب امارات میں جمہوریہ ازبکستان کے سفیر محترم جناب عبدالعزیز یورالبایووچ اگولوو سے ملاقات کی۔ جس میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے، بین المذاہب مکالمے کے میدان میں نوجوانوں کے کردار کو بڑھانے، اورامّت اسلامیہ کے علماء […]









