مسلم کونسل آف ایلڈرز کے صدر شیخ الازہر نے زاید ایوارڈ برائے انسانى بهائى چاره 2023 کی جیوری کے اراکین سے ملاقات کی۔
امام الاکبر ، پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز ، نے زاید ایوارڈ ابرائے انسانی بهائى چاره 2023 کی جیوری سے ملاقات کی۔ جس كا مقصد عالمی انسانى بهائى چاره كے مستقبل ، اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے اور اس شعبے میں فعال کردار ادا کرنے […]










