مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل نے اعلیٰ ترین مذھبی اتھارٹی سید علی السیستانی کے خصوصى نمائندے اور انڈر سیکرٹری سے ملاقات کی-
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل جج محمد عبدالسلام، نے شیعہ مسلک کے اعلیٰ ترین اتھارٹی سید علی السیستانی کے نمائندے اور انڈر سیکرٹری جناب سید عبد المہدی الکربلائی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری جنرل نے اسلامی فکر کے مختلف مکاتب فکر بالخصوص سنیوں اور شیعوں کے درمیان مکالمے، افہام و تفہیم […]










