امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الازہر الشریف،چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز نے پاکستانی وزیر صحت سے ملاقات میں سیلاب کے بحران میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی كا اظہار كيا.
امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف،چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز نے بروز بدھ، اپنے آفس مشيخة الازہر میں، پاکستان کے وزیر صحت جناب عبدالقادر پٹیل سے پاکستان میں سیلاب کے بحران کی تازہ ترین صورتحال سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے ملاقات كى. پاکستانی وزیر صحت نے شیخ الازہر کو سیلاب اور […]










