شیخ الازہر اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سربراہ نے سنگا پور کے سینئر وزیر سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا-
امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قاہرہ میں اتوار کے روز، سنگاپور کے وزیر برائے سیکورٹی پالیسی کوآرڈینیشن اور وزارتی قومی موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کے چیئرمین "مسٹر ٹیو چی ہین” کے ہمراہ ايک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی جس میں سنگاپور کے پارلیمنٹیرینز اور قاهره میں […]










