شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے یورپی یونین کی انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی اور مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے محترمہ کاسیا اولونگرین، یورپی یونین کی انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی کا استقبال کیا؛ تاکہ مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر غور کیا جا سکے۔فضیلت مآب امام اکبر نے کہا: "میں ان لوگوں میں سے ہوں […]










