شیخِ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، مدینہ منورہ کے قریب بھارتی معتمرین کے حادثے کے متاثرین پر اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
فضیلت مآب إمام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخِ الازہرچئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے مدینہ منورہ کے قریب آج صبح (پیر) پیش آنے والے ہولناک تصادم کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 40 بھارتی معتمرین پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔فضیلت مآب إمام اکبر نے حادثے میں جاں بحق ہونے […]










