مسلم کونسل آف ایلڈرز سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے انسانی امدادی قافلے کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلدرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی شمال دارفور-سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے انسانی امدادی قافلے پر حملہ کی شدید مذمت کرتی ہے۔ کونسل ایسے حملوں کی سختی سے مذمت کرتی ہے، جو کہ بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اور شہریوں










