عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز، تشدد سے اجتناب کرنے اور انسانیّت کے بہتر مستقبل کے لیے مکالمہ، افہام و تفہیم اور باہمی احترام کے پل قائم کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر، جو ہر سال 2 اکتوبر کو منایا جاتا ہے، ہر قسم اور شکل کے تشدد کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے اور اس بات پر زور دیتی ہے کہ […]










