مسلم کونسل آف ایلڈرز شام کے شہر حمص میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر شریف کی سربراہی میں، شام کے شہر حمص میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ […]







