جنوب مشرقی ایشیا میں "مذاہب اور موسمیاتی تبدیلی” سربراہی اجلاس کے موقع پر… کل.. انڈونیشیا میں مسلم کونسل اف ایلڈرز کی برانچ کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔
بروز بدھ، مسلم کونسل آف ایلڈرز، جس کا صدر دفتر اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں ہے، باضابطہ طور پر انڈونیشیا برانچ کا آغاز کرے گی، اور یہ کانفرنس برائے مذاہب اور موسمیاتی تبدیلی کے آغاز کے موقع پر کیا جائے گا، جس کا اہتمام کونسل نے جنوب مشرقی ایشیائی خطے میں مختلف مذاہب کے 150 نمائندوں […]










