اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلڈرز انتہاپسندی اور نفرت انگیز خطابات کا مقابلہ کرنے اور انسانی بقائے باہمی کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ایک عالمی مہم شروع کرنے کی اپیل کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب إمام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندی، نفرت، امتیازی سلوک اور تشدد پر اکسانے کی تمام صورتوں کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے، اور خبردار کرتی ہے […]










