اسلامی-اسلامی مکالمے کے فروغ میں مسلم کونسل اف ایلڈرز کی کاوشیں…لاہور انٹرنیشنل بک فیئر میں ایک سیمینار
لاہور انٹرنیشنل بک فیئر میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے اپنے دوسرے ثقافتی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ جس کا عنوان تھا: "اسلامی-اسلامی مکالمے کے فروغ میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا کردار”، جس میں علامہ لعل حسين توحيدي، سیکرٹری وفاق المدارس شیعہ، اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ، ڈائریکٹر شیخ زاید اسلامک سنٹر، پنجاب […]










