مسلم کونسل آف ایلڈرز امتِ عربیہ و اسلامیہ کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کرتی ہے
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر، کی سربراہی میں امتِ عربیہ و اسلامیہ کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز اس بات پر زور دیتی ہے کہ ماہِ رمضان رحمت، رواداری […]










