مسلم کونسل آف ایلڈرز، جرمنی کے شہر ہنوور میں ایک مسلم طالبہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز نفرت، انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف ایک عالمی حکمت عملی تیار کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت ماب امام اکبر، پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، کی سربراہی میں، شمال مغربی جرمنی کے علاقہ ہنوور، میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں الجزائری طالبہ رحمة عياط کے […]










