مسلم کونسل آف ایلڈرز قابض اسرائیلی حکومت کے وزیر کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے.. اور فلسطینی مسئلے کے لئے منصفانہ اور جامع حل کا مطالبہ کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الأزہرکی سربراہی میں، قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر اور آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے کی شدید مذمت کرتی ہے، جو کہ قابض اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں ہوا۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز ان اشتعال انگیز سرگرمیوں کی […]










