مسلم کونسل آف ایلڈرز مراکش کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے.
مسلم کونسل اف ایلڈرز امام الاکبر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں مراکش کے متعدد شہروں میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے ۔ جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل اف ایلڈرز کونسل منہدم عمارتوں کے ملبے تلے […]









