مسلم کونسل اف ایلڈرز فرانس کے شہر اینیسی میں چاقو سے وار کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز، فرانس کےعلاقے الپس کے شہر اینیسی کے ایک گارڈن میں چاقو سے وار کرنے کے واقعے پر شدید مذمت کرتے ہے جس میں بچوں سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا اور جس کے […]










