منتظم

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں کتاب «امام طیب کے محراب میں» کے پہلے ایڈیشن کی رونمائی

قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے کے 57ویں ایڈیشن میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین پر ایک بھرپور ثقافتی نشست منعقد ہوئی، جس کا عنوان تھا: «امام الطیب کے محراب میں… فضیلت مآب امامِ اکبر کو پیش کی جانے والی تصنیفات کا مطالعہ»۔ اس نشست میں علّامہ شیخ حسن الشافعی، الازہر کے سینئر علما کی […]

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں کتاب «امام طیب کے محراب میں» کے پہلے ایڈیشن کی رونمائی Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز: نوجوانوں کو بااختیار بنانا ایسی تعلیم کی تشکیل کے لیے ایک بنیادی ستون ہے جو اقدار کو فروغ دیتی ہے اور انسانیت کے مستقبل کی تعمیر کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، اس بات پر زور دیتی ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور تعلیمی عمل میں انہیں مؤثر شراکت دار کے طور پر شامل کرنا باخبر، باہم مربوط اور مضبوط معاشروں کی تشکیل کے لیے ایک بنیادی راستہ

مسلم کونسل آف ایلڈرز: نوجوانوں کو بااختیار بنانا ایسی تعلیم کی تشکیل کے لیے ایک بنیادی ستون ہے جو اقدار کو فروغ دیتی ہے اور انسانیت کے مستقبل کی تعمیر کرتی ہے۔ Read More »

قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں علّامہ شیخ حسن الشافعی کی امام آمدی کے ساتھ علمی و فکری سفر

قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے کے 57ویں ایڈیشن میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین پر پہلی ثقافتی نشست کا افتتاح کیا گیا، جس کا عنوان «میرا امام آمدی کے ساتھ تجربہ» تھا۔ اس نشست میں نامور عالمِ دین پروفیسر ڈاکٹر حسن الشافعی، الازہر کے سینئر علما کی کونسل کے رکن اور مسلم کونسل آف

قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں علّامہ شیخ حسن الشافعی کی امام آمدی کے ساتھ علمی و فکری سفر Read More »

275 سے زائد مطبوعات اور 13 ثقافتی نشستیں… مسلم کونسل آف ایلڈرز کا قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں خصوصی پویلین کے ساتھ شرکت کا اعلان کرتی ہے

مسلم کونسل آف ایلڈرز، قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 کے 57ویں ایڈیشن میں ایک خصوصی پویلین کے ساتھ شرکت کر رہی ہے۔ یہ میلہ 21 جنوری سے 3 فروری تک منعقد ہو رہا ہے۔ کونسل کی یہ شمولیت اُس کے بنیادی مشن کی عکاس ہے، جو امن کے فروغ، مکالمے اور رواداری کی اقدار

275 سے زائد مطبوعات اور 13 ثقافتی نشستیں… مسلم کونسل آف ایلڈرز کا قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں خصوصی پویلین کے ساتھ شرکت کا اعلان کرتی ہے Read More »

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا اور مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

فضیلتِ مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے وزیرِ خارجہ، جناب علم الدین کوناکوویچ کا استقبال کیا، تاکہ باہمی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر گفتگو کی جا سکے۔فضیلتِ مآب امامِ اکبر نے گفتگو کے دوران کہا کہ ہم بوسنیا اور ہرزیگووینا

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا اور مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کراچی میں تجارتی مرکز میں آتشزدگی کے متاثرین پر پاکستان سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلتِ مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ کراچی کے گل پلازا تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ کے واقعے پر مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز کراچی میں تجارتی مرکز میں آتشزدگی کے متاثرین پر پاکستان سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ Read More »

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے سلطنتِ عمان کے وزیرِ اوقاف کا استقبال کیا اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا۔

فضیلتِ مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے سلطنتِ عُمان کے وزیرِ اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر محمد بن سعید المعمری اور اُن کے ہمراہ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مذہبی، علمی اور فکری شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے سلطنتِ عمان کے وزیرِ اوقاف کا استقبال کیا اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا۔ Read More »

"اسلامی-اسلامی مکالمہ: اہلِ قبلة کی پکار کا مطالعہ” نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا ایک سیمینار

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں اپنی تیسری علمی نشست کا انعقاد کیا، جس کا عنوان تھا: "اسلامی-اسلامی مکالمہ: اہلِ قبلة کی پکار کے تناظر میں ایک مطالعہ”۔ اس نشست میں ” اہلِ قبلة کی پکار” کی روشنی میں وحدت، بقائے باہمی اور مشترکہ انسانی اقدار کی اہمیت

"اسلامی-اسلامی مکالمہ: اہلِ قبلة کی پکار کا مطالعہ” نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا ایک سیمینار Read More »

انسانی اخوّت کی دستاویز کی روشنی میں بین الادیان مکالمہ نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سیمینار

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے کے ثقافتی پروگرام کے تحت اپنا دوسرا سیمینار بعنوان:"اانسانی اخوّت کی دستاویز کی روشنی میں بین الادیان مکالمہ” منعقد کیا، جس میں ممتاز ماہرینِ تعلیم نے شرکت کی۔ اس سیمینار کا مقصد انسانی اخوّت کی تاریخی دستاویز میں بیان کردہ اصولوں کو معاشروں میں

انسانی اخوّت کی دستاویز کی روشنی میں بین الادیان مکالمہ نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سیمینار Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز، امتِ عربیہ و اسلامیہ کو اسراء و معراج کی مبارک رات کے موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب إمام أكبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزهر الشریف کی سربراہی میں اس بابرکت موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ عظیم الشان واقعہ ایمان، صبر، اور اللہ کے وعدے پر کامل بھروسے کی بلند ترین مثال ہے جو انسان کی زندگی میں روحانی اور

مسلم کونسل آف ایلڈرز، امتِ عربیہ و اسلامیہ کو اسراء و معراج کی مبارک رات کے موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ Read More »