مسلم کونسل آف ایلڈرز: ماں نسلوں کی معمار اور معاشروں کے استحکام کی بنیاد ہے، اور اس کی تکریم ایک بنیادی انسانی فریضہ ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر شریف کی سربراہی میں، دنیا بھر کی تمام ماؤں کو یومِ مادر کے موقع پر اعلیٰ ترین درجے کی قدر و منزلت اور احترام پیش کرتی ہے ، اور ان کی عظیم خدمات اور نسلوں کی تشکیل، اقدار کے فروغ اور معاشروں […]










