"انسانی بھائی چارے کی دستاویز رواداری اور بقائے باہمی کی بنیاد ہے” نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سیمینار
انسانی بھائی چارے کے عالمی دن کی تقریبات اور 2019 ء میں ابوظہبی میں فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز اور کیتھولک چرچ کے پوپ پوپ فرانسس کے انسانی بھائی چارے کی تاریخی دستاویز پر دستخط کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نئی دہلی کتاب میلے […]










