شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد، تفہیم اور واقفیت قائم کرنے کے لیے ایک سنجیدہ اور قابل عمل منصوبہ تیار کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے بحرین میں اسلامی اسلامی مکالمہ کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں کہا: اسلامی – اسلامی مکالمہ کانفرنس ایسے انتہائی نازک موڑ پر منعقد ہو رہی ہے، جب امت اسلامیہ ایک بے رحم طوفان کا سامنا کرتے ہوئے ایک چوراہے پر کھڑی ہے۔ اسلامی – اسلامی مکالمہ کانفرنس […]










