مسلم کونسل آف ایلڈرز نے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن مذاکرات کی تکمیل کا خیر مقدم کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز ، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر الشریف کی سربراہی میں، جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ آرمینیا کے درمیان امن مذاکرات کی تکمیل کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے، اور یہ بات واضح کرتی ہے کہ یہ اہم قدم قفقاز کے علاقے میں امن کے قیام اور […]










