قازقستان کی سینیٹ کے صدر نے شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، کو قازقستان کے دورے اور "عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں” کی کانفرنس کے آیندہ ایڈیشن کا افتتاح کرنے کی دعوت دی۔
قازقستان کی سینیٹ کے صدر: اسلامی مکالمہ کانفرنس میں شیخ الأزہرکے خطاب نےامّت کی حالت کو درست طور پر بیان کیا اور فرقہ واریت اور تفرقہ کی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے حل پیش کیے جو امّت کو کمزور اور اس کی طاقت کو ختم کر رہے ہیں۔ قازقستان کی سینیٹ کے صدر: ہم […]










