شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے شیخ هزاع بن سلطان بن زايد کی وفات پر متحدہ عرب امارات کے صدر سے تعزیت کا اظہار کیا
امام اکبر، پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈر نے، الله کی مرضی اور تقدیر پر بہت اطمینان کے ساتھ شیخ هزاع بن سلطان بن زايد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جن کا کل انتقال ہو گیا، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنی وسیع رحمت اور […]










