شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قطر کے قومی دن کے موقع پر امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد کو مبارکباد پیش کی۔
فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور برادر عوامِ قطر کو قطر کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔فضیلت مآب نے امام اکبر نے اس بات کی تعریف کی کہ قطر نے ترقی اور تہذیب










