"اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان مشترکہ ورثہ” …عراق بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین کی سرگرمیوں کا حصہ
عراق بین الاقوامی کتاب میلے کے کے چوتھے دن مسلم کونسل آف ایلڈرز نے ایک اہم فکری نشست کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا: "اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان مشترکہ ورثہ: جامع نصوص کا مطالعہ”۔ اس نشست میں پروفیسر ڈاکٹر سعدی الجمیلی، استاد اصولِ فقہ اور سابق ڈین کلیۃ الشریعہ، جامعہ عراقیہ – بغداد، […]










