ٹیلی فونک گفتگو میں… شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن اور زاید نیشنل میوزیم کے افتتاح کے موقع پر شیخ محمد بن زاید کو مبارکباد دی۔
ٹیلی فونک گفتگو میں… فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے بروز جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو 54ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی، اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ امارات کو ہمیشہ امن، […]










