مسلم کونسل آف ایلڈرز ریاست سیلنگور میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے لیے ملائیشیا کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی سربراہی میں ملائیشیا کی ریاست سیلنگورمیں لینڈ سلائیڈنگ جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ ملائیشیا کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ اور کونسل ملائیشیا کی عوام اور متاثرین کے اہل خانہ […]










