شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، برلن میں بین الاقوامی کانفرنس برائے امن میں شرکت كریں گے۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہرالشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، 10 سے 12 ستمبر تک جرمن دارالحکومت برلن میں "سانٹ ایگیڈیو” ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اور امام اکبر برلن کے اپنے دورے کے دوران، جرمن جمہوریہ کے صدر، مسٹر فرینک والٹر اسٹین میئر، […]










