ملائیشیا کے مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے ابو ظہبی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے بقائے باہمی اور انسانی اخوت کو فروغ دینے کے تجربے کو سراہا۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے اپنے ابو ظہبی کے صدر دفتر میں ملیشیا کی کیتھولک چرچ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کا استقبال کیا، جس میں ملیشیا کے مختلف مذاہب کی نمائندہ مذہبی قیادت شامل تھی۔ یہ ملاقات مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مکالمے کو فروغ دینے اور باہمی تعاون و تفاہم کے پل قائم […]










